جمعہ، 26 ستمبر، 2014

عقیدہ اہل سنت والجماعت کا بیان اور اس کی پابندی کی اہمیت

عقیدہ اہل سنت والجماعت کا بیان
اور اس کی پابندی کی  اہمیت


ؒعبدالعزیز بن عبداللہ باز 

اردو ترجمہ
ابوالمکرم عبدالجلیل

احکامِ طہارت

احکامِ طہارت
استنجاء،وضو،غسلاور تمیم کے ضروری مسائل
مولانہ مفتی شمس الحق اظہر

انمول خزانے کی دعائیں اور آزمودہ ٹوٹکے اور علاج

انمول خزانے کی دعائیں
اور
آزمودہ ٹوٹکے اور علاج

انجم انصار

عقیقہ کے احکام و مسائل

عقیقہ کے احکام و مسائل
عقیقہ کی حقیقت
عقیقہ کی تاریخ
عقیقہ کی شرعی حیثیت
عقیقہ کے مسائل

مولانہ محمد یوسف خان صاحب
( استاذالحدیت جامعہ اشرفیہ لاھور)
http://books.google.com.pk/books?id=8kSaAgAAQBAJ&lpg=PP1&pg=PP1#v=onepage&q&f=false

حج شرائط اھمیت و فضیلت


حج شرائط اھمیت و فضیلت
حافظ کریم اللہ چشتی


"مولانا فضل الرحمن صاحب اور ڈیزل کا الزام "

''مولانا فضل الرحمن صاحب اور ڈیزل کا الزام "
مجھے معلوم ھے کہ ھماری قوم کے بہت سے افراد ذھنی غلامی میں مبتلا ھیں وہ مغربی ایجنٹ میڈیا کے پھیلاۓ ھوۓ اعتراضات سے بہت جلد متاثر ھوکر کسی شخصیت کے بارے میں حسد کا شکار ھوجاتے ھیں، لیکن پھر بھی ھمارا کام ان تک حق پہنچانا ھے، شاید الله تعالی انہیں سمجھ عطا فرما دے، ھم اصل بات کی طرف آتے ھیں
...ھوا کچھ یوں
جب روس افغانستان پر چڑھ دوڑا افغانستان کے بعد پاکستان کے ایٹمی اثاثے انکا اصل ٹارگٹ تھے، لیکن افغانستان میں غیرت مند طالبان نے انھیں دن کو آسمان تارے دکھا دیۓ، ایک وقت ایسا آیا کہ طالبان کے پاس وسائل بلکل کم پڑگۓ اور علاقے فتح کرنے میں انہیں مشکلات پیش آنے لگی تو افغان طالبان کے وفد نے مولانا صاحب سے ملاقات کرکے صورتحال سے آگاہ گیا، اس پر قائد ملت اسلامیہ نے بینظیر بھٹو سے طالبان کی مدد کا کہا جو اسوقت وزیراعظم تھی ، بینظیر نے مولانا صاحب کی گذارش پر طالبان کیلۓ چمن بارڈر سے 18 دن ڈیزل سپلائی کیا، جس کا نتیجہ یہ نکلا روس شکست فاش سے دو چار ھوا، پھر کچھ سیاست دانوں نے نیب کے ذریعہ بہت کوشش کی کہ کسی طرح مولانا صاحب کو پھنسایا جاۓ، مگر تھک ھار گۓ اور ایک پائی بھی مولانا صاحب کی ذات پر ثابت نہ کر سکے، اور اب مولانا صاحب کو یہ گالی دینے والے لوگ کئ طرح کے ھیں جو اسلام اور مذھب پسند مگر انھیں حقیقت کا علم نھیں،
 افغان جہاد کے مخالف
 علماۓ دیوبند کے مخالف،
 سیکولر دین بیزار طبقہ
مغربی تھذیب سے متاثر،
میڈیا کی دین دشمنی کا شکار طبقہ،
لبرل طبقہ،
مولانا صاحب کو اپنے ایجنڈے کی راہ میں رکاوٹ سمجھنے والے این جی اوز کے ایجنٹ،

ھمارا چیلنج ھے کہ آپ اسطرح کی گالی دینے والے کا پروفائل چیک کریں وہ ضرور ان میں سے کوئی ایک ھو گا،